5 اگست 2019 - 14:04
نائجیریا کی عدالت نے شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کی اجازت دیدی

نائجیریا کی عدالت نے نائجیریا کے شیعہ رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دیدی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا کی عدالت نے نائجیریا کے شیعہ رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دیدی ہے۔

اطلاعات کے مطابق شیخ زکزاکی کی صحت کافی خراب ہے اور نائجیریا کی حکومت انھیں بیرون ملک علاج کی اجازت دینے سے انکار کررہی تھی۔ ذرائع کے مطابق نائجیریا کی حکومت نے شیخ زکزاکی کو ایسا زہر دیا ہے جو تدریجی موت کا سبب بنتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169